انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا گندے لوگوں سے مس ہونے پرکپڑے ناپاک ہوں گے؟ اگرکافر وغیرہ گندے لوگوں کے جسم پر بظاہر کوئی نجاست نہ ہوتو اُن کے ساتھ خلط ملط ہونے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے، بغیر کسی وسوسہ کے ان کپڑوں میں نماز وغیرہ پڑھ سکتے ہیں۔ (مفہوم آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)