س کتاب ک
بھینس کا شرعی حکم بھینس کا گوشت اور دودھ مثل گائے کے دودھ اور گوشت کے حلال و طیب ہے ۔ (احکام الحیوان:۴۸)