انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** برا خواب دیکھے تو حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو بائیں جانب تین مرتبہ تھوکے اورتین بار استعاذہ پڑھے یعنی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم تین بار پڑھے۔ (اذکار:۸۳،مسلم:۲/۲۴۱)