انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا خود کشی کرنے والا ہمیشہ دوزخ میں رہے گا؟ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہرمؤمن جنت میں داخل ہوگا، خود کشی کی وجہ سے آدمی دائرہ ایمان سے باہر نہیں نکلتا، اس لئے انشاء اللہ خود کشی کرنے والا بھی اپنے جرم کی سزا چکھنے کے بعد جنت میں داخل ہوگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۴۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)