انوار اسلام |
س کتاب ک |
لبسٹک، پاوڈر، کریم لگاکر وضو کرنا كيسا ہے؟ مروجہ کریم پاؤڈر میں کوئی ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو تو وضو پرکوئی اثر نہ پڑے گا؛ لیکن لبسٹک (ہونٹوں پرجوسرخی لگائی جاتی ہے) اگر اس کی تہ ناخن پالش کی طرح جم جاتی ہو تو وضو اور غسل کے لیے اس کا اُتارنا ضروری ہے؛ ورنہ نہیں۔ (مفہوم آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)