انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** رومیوں سے معرکہ آرائیاں امیر معاویہؓ کے عہد میں مغربی قوموں سے نبرد آزمائیاں ہوئیں اور شہنشاہِ روم کے بہت سے ایشیائی اوریورپی مقبوضات پر اسلامی علم نصب ہوا، امیر معاویہؓ کی مستقل خلافت کے بعد سب سے پہلے ۴۲ھ میں رومیوں سے مقابلہ ہوا رومیوں نے فاش شکست کھائی اور ان کے بطریقوں کی بڑی تعداد کام آئی۔ (ابن اثیر:۳/۳۵۲)