انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا ایک امام دو مسجدوں میں امامت کرسکتا ہے؟ ایک امام دو مرتبہ امامت نہیں کرسکتا، کیونکہ اس کی پہلی نماز فرض ہوگی اور دوسری نفل، فرض پڑھنے والوں کی اقتداء نفل والے کے پیچھے صحیح نہیں ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۲۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)