انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا سفر میں تہجد، اشراق وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟ ہاں ! سفر میں وقت اور فرصت ہو تو بلا شبہ تہجد، اشراق، چاشت اور جمعہ کے دن صلوٰۃ التسبیح پڑھ سکتے ہیں (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۹۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)