انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حدیث آپ کی مرویات کی تعداد کل تیرہ ہے اور ان میں سے بھی زیادہ تر حضرت علیؓ اورہند سے مروی ہیں، (تہذیب الکمال:۷۸) آپ کے زمرۂ رواۃ میں حضرت عائشہؓ صدیقہ، حسن بن حسنؓ،عبداللہ ،ابو جعفرؓ،جبیر بن نضیر، عکرمہ،محمد بن سیرین اورسفیان بن لیل وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ (تہذیب التہذیب:۲/۲۹۵)