انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا ہرجمعہ نیا خطبہ پڑھنا ضروری ہے خطبہ عربی میں پڑھا جاتا ہے، حاضرین عموماً عربی سے ناواقف ہوتے ہیں، سمجھ نہیں پاتے، اس لیے بھی ہرجمعہ نیا خطبہ پڑھنا کیا مفید ہوگا؟ امام صاحب کوپانچ چھے خطبے یاد ہوں توکافی ہے، نماز میں کسی قسم کی کراہت نہیں آتی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)