انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شیر خوار بچوں کے وظائف حضرت عمرؓ نے دس دس درہم مجاہدین کے بچوں کا وظیفہ مقرر کیا تھا اوراس میں وقتاً فوقتاً تبدیلیاں ہوتی رہیں، امیر معاویہؓ نے اپنے زمانہ میں اس کو قائم رکھا؛ لیکن اتنی ترمیم کردی کہ دودھ چھوڑنے کے بعد یہ وظیفہ جاری ہوتا تھا