انوار اسلام |
س کتاب ک |
غسل میت کے بعد پائخانہ نکل آیا توکیا حکم ہے؟ میت کوغسل دیکر کفن بھی پہناچکے، اس کے بعد پاخانہ نکل آیا توجتنا حصہ بدن کا اور کپڑے کا ناپاک ہوگیا اس کوپاک کردیا جائے، دوبارہ غسل دینے یاکفن کوبدلنے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۹۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)