انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انگور کے درختوں کی کٹائی آنحضرت ﷺ نے جنگی حکمت عملی کے طور پر حکم دیا کہ انگور کے درخت کاٹ کر جلادئیے جائیں، مسلمانوں نے کچھ زیادہ ہی درخت کاٹ دئیے جس پر بنو ثقیف نے اﷲ کا واسطہ دے کر درخواست کی کہ درختوں کا کاٹنا بند کردیں، چنانچہ آپﷺ نے کٹوائی رکوادی۔