انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آنحضرت کے موذنین حضوراکرمﷺ کے چار موذن تھے دومدینہ میں۔ بلالؓ بن رباح اورعمرؓ وابن اُم مکتوم قرشی العامری نابینا۔ ایک قباء میں۔ سعدؓ القراطہ ایک مکہ میں۔ ابو مخدؓورہ اوس بن مغیرہ بن خجمی۔ (نقوش لاہور۔رسول نمبر)