انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ سہو سے اٹھتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ کہا تو کیا پھر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ امام سجدۂ سہو سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کے بجائے سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے اٹھے تو نماز ہوجائے گی ،سجدۂ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۱۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)