انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پلاسٹر پرمسح کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہاتھ پیر پر مجبوری کے وقت جوپلاسٹر لگائے جاتے ہیں اِن کی حیثیت جبیرہ (پٹی) کی ہے، وضو اور غسل میں اِن پرصرف مسح کرلینا کافی ہے، یہ بھی ضروری نہیں کہ پلاسٹر لگاتے وقت پاکی ہی کی حالت میں رہا ہو۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۹۰)