انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کوئی محبت یا تعلق ظاہر کرےتوکیاکہے حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے آپ سے کہا میں فلاں سے محبت کرتا ہوں،آپ نے پوچھا تم نے اس کو بتادیا،انہوں نے کہا نہیں،آپ نے فرمایا جاؤ اسے بتادو،اس نے جاکر کہا،میں اللہ کے واسطے تجھ سے محبت رکھتا ہوں،اے بھائی ،اس نے کہا: اَحَبَّک اللہُ الَّذِیْ اَحْبَبْتَنِی لَہُ (ابن سنی:۱۶۲) ترجمہ:تم سے خدا محبت کرے جس کے لئے تم نے مجھ سے محبت کی۔