انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جنوبی فرانس کے مال غنیمت کے خمس سے مسجد قرطبہ کی تعمیر جنوبی فرانس اور عیسائی صوبوں سےجومال غنیمت مسلمانوں کے ہاتھ آیا اس کا خمس جو سلطان ہشام ککی خذمت میں پیش کیاگیا وہ ۴۵ہزار اشرفیاں تھیں سلطان ہشام نے یہ تمام روپیہ مسجد قرطبہ کی تعمیر وتکمیل پر خرچ کیا۔