انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
متبنّٰی ہونے سے وطنِ اصلی بنتا ہے یا نہیں؟ ایک اپنے مقام سے تقریباً تین سو(۳۰۰) میل کا سفر کیا اور جہاں یہ شخص گیا وہاں کا یہ متبنّی ہے اور وہاں پر آٹھ نو دن قیام کرنے کا ارادہ ہے تو اگر وہ مقام اس کا وطنِ اصلی نہیں ہے تو صورتِ مذکورہ میں وہ قصر کرے گا اتمام نہیں کرے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۹۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)