انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاءنجات اورفراوانی رزق کاذریعہ ہے حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا میں تم کو ایسی چیز نہ بتادوں جو تم کو تمہارے دشمنوں سے نجات دے اورتم پر رزق کی فراوانی کرے کہ تم شب وروز دعاء میں لگے رہو،دعاء مومن کا ہتھیار ہے۔ (ابو یعلیٰ ،ترغیب:۲/۴۸۳)