انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر میں کوئی سامان رہ جائے تو کھود کر نکالنا جائز ہے؟ اگر کسی شخص کو قبر میں دفن کرتے وقت کچھ رقم یا سامان رہ جائے یا گر جائے تو قبر دوبارہ کھود کر رقم وغیرہ نکالناجائز ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۴، زکریا بکڈپو دیوبند۔)