انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفد اشعریئین نے اسلام قبول کیا یہ یمن کا بڑا قبیلہ تھا جو اپنے جد امجد اشعر سے منسوب تھا ، حضور ﷺ کی خدمت میں اشعر یئین کے دو وفد آئے ،یہ پہلا وفد تھا جس میں ابو موسیٰ ؓ اشعری بھی تھے ، یہ (۵۳) لوگ یمن سے کشتی میں نکلے؛ لیکن باد مخالف نے جدہ کی بجائے حبش پہنچا دیا ، حضرت جعفر ؓ بن ابی طالب کے ساتھ فتح خیبر کے بعد مدینہ آئے اور اسلام قبول کیا۔