انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ڈاڑھی منڈے اور انگریزی بال رکھنے والی کی امامت کیسی ہے؟ جس کے انگریزی بال ہوں اور ڈاڑھی مونڈتا ہو تو ایسے شخص کو امام بنانا مکروہِ تحریمی ہے بشرطیکہ اس سے بہتر نماز پڑھانے والا موجود ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۲۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۲۶۰، زکریا بکڈپو، دیوبند ۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۱۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)