انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ناپاک جگہ پرجنازہ رکھدیا گیا تونماز صحیح ہوگی؟ میت اور جنازہ پاک ہو توجس مقام پرجنازہ رکھا گیا ہے اس کا ناپاک ہونا مضر نہیں، نماز درست ہے، دہرانے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)