انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)الجامع جامع وہ کتاب ہے جس میں تفسیر، عقائد، آداب، احکام، مناقب، سیر، فتن، علاماتِ قیامت وغیرہ ہرقسم کے مسائل کی احادیث مندرج ہوں، جیسے صحیح البخاری، کتبِ سنن میں صرف سنن ترمذی ہے، جو اِن تمام ابواب پر مشتمل ہے اور اسے جامع ترمذی کہا جاتا ہے۔