انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح دو دو رکعت پڑھیں یا چار چار رکعت ؟ تراویح میں دو دو رکعت پر سلام پھیرنا بہتر ہے، اگر چار رکعت پڑھے یا اس سے زیادہ پرھے تب بھی نمازہوجائے گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۶۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)