انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قضاء نماز پڑھنے کے اوقات کیا ہیں؟ قضاء نماز انسان کے ذمہ اللہ تعالیٰ کی نسبت سے ایک قرض ہے اور قرض کو جس قدر جلد ممکن ہو ادا کرنا چاہئے، اس لئے صحیح طریقہ یہ ہے کہ اگر کوئی نماز قضاء ہوجائے تو پہلی فرصت میں اسے ادا کرلے، تاہم اگر ایسا نہ کرسکے تو تب قضاء اس کے ذمہ باقی رہتی ہے اور عمر بھر میں کبھی بھی اسے اداکیا جاسکتا ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۲۱،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)