انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا ناپاک چھینٹوں سے کپڑے ناپاک ہوں گے؟ کپڑے اگرناپاک ہوں تو اُن کودھوتے وقت اُن کے چھینٹے بھی ناپاک ہونگے، اس لیے یاتوکپڑے دھوتے وقت ایسے کپڑے پہنے جائیں جوعام استعمال کے نہ ہوں یاناپاک کپڑوں کوپہلے احتیاط کے ساتھ پاک کرلیا جائے، جس کا طریقہ یہ ہے کہ جتنی جگہ نجاست لگی ہے اس کوتین بار دھودیا جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)