انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تحیۃ المسجد کے قائم مقام تسبیحات کرسکتے ہیں؟ اگر کوئی شخص مسجد میں جائے ، لیکن اتنی فرصت نہ ہو کہ وضو کرکے تحیۃ المسجد ادا کرے، تو اس صورت میں اسے بالکل محروم لوٹنے کے بجائے کچھ تو کرہی لینا چاہئے، خواہ چند بار سبحان اللہ الحمد للہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ہی کہہ لے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)