انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت اعمشؒ (۱)جس شخص کی صفت تقوی و پرہیزگاری ہے وہ اس قدر نفع میں ہے کہ زبانیں ان کے ذکر سے عاجز ہیں ، اور جس کا مقصودِ اصلی محض دنیا ہے وہ اس قدر نقصان میں ہےکہ زبانیں ان کے ذکر سے عاجز ہیں ۔