انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مقفع اورمسجع کلمات حضرت عائشہؓ نے حضرت سائبؓ سے کہا کہ تم مسجع کلمات سے بچو کہ رسول پاک ﷺ اوران کے اصحاب مسجع کلمات نہیں لاتے تھے۔ (ابن ابی شیبہ،الدعاء:۲/۵۴) فائدہ: چونکہ اس میں تکلف کرنا پڑتا ہے اوریہ اللہ کو پسند نہیں ،تکلف مانع خشوع ہے،اگر اتفاقاًکلام مسجع ہوجائے تو ممانعت نہیں۔ (عمدۃ القاری:۲۲/۲۹۸)