انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حنبلی یا شافعی امام کے پیچھے حنفی مقتدی کتنی تکبیریں کہے؟ عیدین کے موقع پر امام شافعی یا حنبلی ہو تو اس میں حنفی مقتدیوں کو چاہئے کہ امام کی اتباع میں وہ بھی بارہ تکبیریں کہیں، بلکہ امام تیرہ تکبیریں کہے تو بھی اس کا اتباع کریں، البتہ اگر امام تیرہ سے زائد تکبیریں کہے تو اس اتباع نہ کریں، یہ درست نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۳۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)