انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** تجارت میں برکت کی دعاء حضرت عروہ ابن امجد سے مروی ہے کہ ان کو نبی پاک ﷺ نے ایک دینار دیا اور کہا کہ اس سے ایک بکرا خرید لو،قربانی کے لئے دو بکرے خریدےاورایک بکرا ایک دینار میں فروخت کردیا،آپ کی خدمت میں ایک بکری اورایک دینار پیش کردیا،آپ خوش ہوئے اور ان کے لئے تجارت میں برکت کی دعاء کی؛چنانچہ(آپ ﷺ کی دعاء کی وجہ سے ) وہ مٹی بھی اٹھاتے تو نفع پاتے۔ (ابوداؤد:۲/۴۸۰)