انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فرائض کے بعد سنت کے قبل فرائض کے بعد سنتوں سے قبل وظائف واذکار کا مسنونہ کا پڑھنا مشروع ہے،علامہ حصکفی صاحب الدرالمحتار لکھتے ہیں۔ لاباس بالفصل بالاورادواختارہ الکمال ویستحب ان یستغفر ثلاثا ویقرأ الکرسی والمعوذات ویسبح ویحمد ویکبر ثلاثاً وثلاثین ویھلل تمام المائۃ (شامی مصری:۵۳۰) سنتوں سے قبل اوراد میں کوئی حرج نہیں، فقیہ کمال نے اسی کو مختار مانا ہے، مستحب ہے کہ ( فرض سے فارغ ہونے کے بعد) ۳ مرتبہ لا الہ الا اللہ پڑھے۔ صاحب نور الایضاح نے بھی ان اوراد مذکورہ کے متعلق شمس الائمہ حلوانی کا قول لکھا ہے: لابأس بقراءۃ الاورادبین الفریضۃ والسنۃ۔ (صفحہ:۸۲)