انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اذان واقامت کے درمیان حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اذان و اقامت کے درمیان دعاء نہیں کی جاتی۔ (ابوداؤد:۷۷،ترمذی:۲/۱۹۹) حضرت انسؓ کی روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایاجب اذان ہوتی ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں،دعائیں قبول کی جاتی ہیں،اقامت کے وقت کوئی دعاء نہیں کی جاتی ۔ (ابن ابی شیبہ:۲۲۵) حضرت ابن عمرؓ اذان واقامت کے درمیان دعاء کرنے کا حکم دیتے تھے۔ (کنز:۲/۶۳)