انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ اولیٰ میں خلفاءِ راشدین کے نام لئے جاسکتے ہیں؟ دونوں خطبوں میں سے کسی بھی خطبہ میں خلفاءِ راشدین کے نام لئے جاسکتے ہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۵۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)