انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت بشیر بن منصور سلیمیؒ (۱)دنیا میں لوگوں سے جان پہچان کم پیدا کرو اس لئے کہ معلوم نہیں ہے کہ انجام کیا ہو ، اگر خدا نخواستہ قیامت کے دن فضیحت ہوئی تو جتنے کم پہچاننے والے ہونگے اتنی ہی کم رسوائی ہوگی ۔