انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شعیب علیہ السلام کی دعا رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ (الاعراف:۸۹) ترجمہ:اے رب ہمارے اورقوم کے درمیان حق فیصلہ کھول دیجئے آپ بہترین کھولنے والے ہیں۔