انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک رکعت وتر پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ ایک رکعت وتر پڑھنا صحیح نہیں ہے! آنحضرت ﷺ سے صرف ایک رکعت پر اکتفاء کرنا ثابت نہیں، بلکہ آنحضرت ﷺ کا معمولِ مبارک تین رکعات وتر کا تھا، جیسا کہ متعدّد احادیث میں آیا ہے، اس لئے امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک تنہاء ایک رکعت وتر نہیں، اس مسئلہ کی بقدرِ ضرورت تفصیل میری کتاب "اِختلافِ اُمت اور صراطِ مستقیم حصہ دوم" میں ملاحظہ فرمالی جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)