انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** گورنر افریقہ پر حنظلہ کاتقرر خلیفہ دمشق یعنی ہشام بن عبدالملک کو جب لشکشر شام کی اس تباہ حالی کا علم ہوا تو اس نے وراً امیر حنظلہ کو ایک زبردست فوج دے کر مغرب الاقصی کی جانب روانہ کیا ،حنظلہ نے یہاں پہنچ کر بربریوں کو شکست دے کر درست کردیا اور محصور فوج کو قلعہ سبطہ سے آزاد کیا انہیں ایام میں کلثوم بن عیاض کا انتقال ہوگیا اور حنظلہ نے افریقہ کی حکومت وگورنری اپنے ہاتھ میں لی۔