انوار اسلام |
س کتاب ک |
محلہ کی مسجد میں جماعت چھوٹ گئی تو جماعت کے لئے دوسری مسجد جانا ضروری ہے یا نہیں؟ مسجد پہنچ کر معلوم ہوا کہ جماعت ہوچکی ہے تو دوسری مسجد میں جماعت کی تلاش میں جانا واجب نہیں ہے، جانا چاہے تو جاسکتا ہے منع نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۳۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)