انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہاتھ کہاں تک اٹھائے حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا یہ دعاء ہے اوردونوں ہاتھوں کو کندھے تک اٹھایا۔ (الدعاء للطبرانی:۲/۲۰۸) فائدہ: علامہ عینی نے عمدۃ القاری میں کیفیت دعاء بیان کرتے ہوئے نقل کیا ہے کہ حضرات صحابہ سے ہاتھ سینے تک اورچہرے تک اٹھانا دونوں طرح منقول ہے،حضرت ابن زبیرؓ،ابن عمرؓ چہرے کے مقابل تک ہاتھ اٹھاتے تھے۔ (عمدۃ القاری:۲۲/۳۰۰)