انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح پڑھانے کا کون زیادہ حقدار ہے،مقررہ امام یا دوسرا حافظ؟ تراویح پڑھانا امام کا حق ہے، اگر امام نہ پڑھا سکے یا امام اجازت دیدے تو دوسرے حافظ کو تراویح کی ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۵۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۸۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)