انوار اسلام |
س کتاب ک |
چار رکعت کی نیت کرکے دو رکعت پر سلام پھیردے تو کیا حکم ہے؟ چار رکعت کی نیت کرنے سے چار رکعت لازم نہیں ہوتیں، صرف دو لاز ہوتی ہیں، لہٰذا دو پر سلام پھیرنے سے دوسری دو رکعت کی قضاء لازم نہیں ہے، بغیر لازم سمجھے اگر پڑھے گا تو اجر ملے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)