انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حقہ نوش کی امامت درست ہے یا نہیں؟ حقہ پینے سے منہ میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے اس سے ملائکہ کو بھی اذیت ہوتی ہے، اعلیٰ درجہ تو یہ ہے کہ حقہ بلکل نہ پیا جائے، اگر معدہ کی اصلاح وغیرہ کے مقصد کے لئے بقدرِ ضرورت پیا جائے تو اس کا پینا حرام نہیں، البتہ مسواک وغیرہ سے منہ خوب صاف کرلیا جائے، پھر مسجد میں جائے، اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نہ امام کی اور نہ مقتدی کی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۸۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)