انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۵)السنن یہ وہ کتابیں ہیں جوفقہی ابواب یااحکام کی ترتیب سے لکھی گئیں، جیسے سنن دارمی (۲۵۵ھ)، سنن ابی داؤد (۲۷۵ھ)، سنن ترمذی (۲۷۹ھ)، سنن نسائی (۳۰۳ھ)، سنن ابنِ ماجہ (۲۷۳ھ)، سنن دارِقطنی (۳۸۵ھ)، سنن بیہقی (۴۵۸ھ) وغیرہ۔