انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تہجد میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا چاہئے؟ تہجدکی نماز میں چار سے لے کر بارہ رکعتیں ہوتی ہیں، ان کے ادا کرنے کا کوئی الگ طریقہ نہیں، عام نفل کی طرح ادا کی جاتی ہیں، ہر رکعت میں تین بارسورہٴ اِخلاص پڑھنا جائز ہے، مگر لازم نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)