انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۷)حضرت مولانا سعید احمد صاحب اکبرآبادی آپ کی تالیف فہم قرآن اس سلسلہ کی غالباً پہلی کڑی ہے، جس نے ضرورتِ حدیث اور حجیتِ حدیث جیسے موضوعات پرجدید تعلیم یافتہ کومتاثر کیا، اسلوبِ بیان فاضلانہ اور طرزِ استدلال حکیمانہ ہے، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور دوسرے کئی تعلیمی اداروں نے اسے اپنے منتہی طلبہ کے لیے داخلِ نصاب کیا ہوا ہے۔