انوار اسلام |
س کتاب ک |
سجدہ میں ناک اور پیشانی کے رکھنے کی جگہ کا قدموں کی جگہ سےکتنا بلند ہونے پر نماز ادا نہیں ہوتی؟ اگر پیشانی اور ناک قدم سے نصف ذراع سے کم بلندی پر ہو تو سجدہ ادا ہوجائے گا، اگر اس سے زیادہ بلندی پر ہو تو سجدہ ادا نہیں ہوگا اور سجدہ نہ ہونے کی صورت میں نماز بھی نہیں ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۳۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)