انوار اسلام |
س کتاب ک |
غسل کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ غسل کرنے سے پہلے وضو کیا لیکن غسل کے دوران اگروضو ٹوٹ جائے اور وضو ٹوٹنے کے بعد غسل کیا اور اس سے وضو کے اعضا دوبارہ دُھل گئے اس کے بعد وضو توڑنے والی کوئی چیز پیش نہیں آئی تواس کا وضو ہوگیا، نماز بھی پڑھ سکتا ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)